بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرونا وائرس کی وجہ سے فرض نماز گھر پر پڑھ سکتے ہیں؟


سوال

وائرس کی وجہ سے دنیا پریشان ہے، کچھ کا کہنا ہے کہ فرض نماز بھی گھر میں پڑھیں،برائے مہربانی اس بارے تفصیل سے بتائیں!

جواب

جن علاقوں میں مساجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے پر پابندی ہے، وہاں کے لوگ گھروں میں فرض ادا کرنے میں معذور سمجھے جائیں گے، ایسے لوگوں کو چاہیے کہ گھروں میں تنہا نماز ادا کرنے کے بجائے جماعت سے نماز ادا کریں۔ فقط واللہ اعلم

گھر میں صفوں کی ترتیب اور متعلقہ موضوع کے حوالے سے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

وبائی امراض پھیل جانے کے خطرے کی بنا گھر میں جماعت سے نماز پڑھنا

کرونا وائرس (corona virus) اور باجماعت نماز سے متعلق مسائل


فتوی نمبر : 144107200986

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں