بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بول مایوکل لحمہ کا حکم کیا ہے؟


سوال

بول مایوکل لحمہ کا حکم کیا ہے؟

جواب

مأکول اللحم جانور کا پیشاب نجاستِ خفیفہ ہے۔ 

الدرالمختار مع شرحہ ردالمحتار:

"(وبول مأكول ) اللحم ( نجس ) نجاسة مخففة وطهره محمد.

(قوله:وطهره محمد) أي لحديث العرنيين الذين رخص لهم رسول الله أن يشربوا من أبوال الإبل لسقم أصابهم، و عليه فلايفسد الماء ما لم يغلب عليه، فيخرجه عن الطهورية، والمتون على قولهما، ولذا قال في الإمداد: والفتوى على قولهما."

(کتاب الطہارۃ،باب المیاہ،قبیل فصل فی البئر:۱/ ۲۱۰، سعید)

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

اونٹ کے پیشاب کا حکم اور اس سے متعلق حدیث کی توجیہ

اونٹ کا پیشاب پینا

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144108200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں