بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

جامعہ کی شاخیں

جامعہ کی شاخیں

جامعہ مرکز شعبہ بنین اور شعبہ بنات کے علاوہ جامعہ  کی کل چودہ شاخیں ہیں، جن میں سن 1445ھ(2023ء) کے مطابق تقریباً 12,028 طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں، ان شاخوں میں پڑھانے والے معلمین و معلمات کی تعداد  423  ہے، جب کہ دیگر عملہ کی تعداد  238  ہے۔ شاخوں کے نام یہ ہیں:

  1. مدرسہ تعلیم الاسلام ،گلشن عمر، سہراب گوٹھ، کراچی ، 1975ء     
  2. مدرسہ عربیہ اسلامیہ، غازی ٹاؤن، ملیر، کراچی، 1985ء 
  3. مدرسہ عربیہ اسلامیہ ،چلیا ، ٹھٹھہ، سندھ، 1988ء 
  4. مدرسہ خلفاء راشدین، پرانا گولیمار، کراچی، 1990ء
  5. مدرسہ رحمانیہ، بلال کالونی ،ملز ایریا، کراچی، 1991ء     
  6. مدرسہ رشیدیہ، پی آئی بی کالونی، کراچی، 1996ء 
  7. مدرسہ حفصہ(بنات)، شاہ فیصل کالونی، کراچی، 1996ء
  8. مدرسہ بدرالعلوم، شاہ نواز بھٹو کالونی، کراچی، 1997ء 
  9. مدرسہ تعلیم القرآن، ولی محمد گوٹھ ملیر، کراچی، 1997ء     
  10. مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ ،بہار کالونی، کراچی، 1999ء     
  11. مدرسہ تعلیم الاسلام، نزد اسلامیہ کالج، کراچی، 2000ء 
  12. مدرسہ شمس العلوم سلطان آباد نیو حاجی کیمپ، 2015ء
  13. دینی مدرسہ تعلیم القرآن بہار کالونی، 2017ء
  14. مدرسہ آمنہ (بنات)، کوئٹہ ٹاؤن، کراچی، 2018ء