بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1447ھ 03 جولائی 2025 ء

آندھی اور بارش کے وقت پڑھنے کی دعائیں

 

بارش کے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب بارش ہونے لگے تو یہ پڑھے

اَللَٰهُمَّ صَيِّبًا نَّافِعًا

ترجمہ:

اے اللہ! اس کو بہت برسنے والا اور نفع بخش بنا۔

(صحيح البخاري، 2/28، دارطوق النجاۃ)، (الحصن الحصین، 247، غراس)