بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں سےتعلقات کا حکم


سوال

اگر کوئی قریبی رشتہ دار قادیانی ہو تو کیا اس کے گھر جانا اور اس کے گھر کا کھانا کھانا حلال ہے؟

جواب

اگر کوئی قریبی رشتہ دار قادیانی ہو تو اس کو دین کی دعوت دینی چاہیے اور سمجھانا چاہیے؛ تاکہ وہ مسلمان ہو جائے اور اگر وہ نہ سمجھے تواس سے تعلقات رکھنا اوراس کے گھر جانا اور اس کے گھر کا کھانا کھانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنکس پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

قادیانی کے ہدایا

قادیانی کو دعوت میں مدعو کرنا

قادیانی سے میل ملاپ رکھنا اور اس کے لحاظ میں مرزا قادیانی کے دجل کو بیان نہ کرنا

اسلامی ریاست میں قادیانیوں کا حکم

قادیانی کی ہدایت کے لیے دعا/ قادیانی استاد سے پڑھنا اور ان سے سلام وکلام کرنا


فتوی نمبر : 144107200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں