ٹائنز کمپنی کیا ہے؟
واضح کہ" ٹائنز" (tiens) ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ / نیٹ ورک کارکیٹنگ کی کمپنی ہے، اس کے معاملات شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں،لہذا ان کے ساتھ مل کر کام کرنا جائز نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
ٹائنز کمپنی کے ساتھ معاملات کا حکم
نیٹ ورک مارکیٹنگ (Network Marketing)کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144504101037
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن