بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الاول 1446ھ 08 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹک ٹاک استعمال کرنے کا حکم


سوال

ٹک ٹاک استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

ٹک ٹاک (tik tok) کا استعمال ناجائز اور حرام ہے ،اس لیے کہ مذکورہ ایپ  بہت سے غیر شرعی اور حرام امور مثلاً جان دار کی تصویر بینی  و کشی ،نامحرم کی ویڈیوز ،موسیقی اور ناچ گانا  ،فحش اور عریانی  ،وقت کا ضیاع ،غیر شرعی طنز اور مزاح  وغیرہ  پر مشتمل ہے ،لہذا اس سے اجتناب  ضروری ہے ۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ کریں:

ٹک ٹاک استعمال کرنے کاحکم


فتوی نمبر : 144506100651

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں