بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹائینز کمپنی کا حکم


سوال

 ٹائنز کمپنی میں کام کرنا چاہیے یا نہیں۔ ٹائنز سے آنے والی انکم income جائز ہے یا ناجائز؟ 

جواب

 ” ٹائنز“ (teins)   ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ / نیٹ ورک کارکیٹنگ کی کمپنی ہے، اس کے معاملات شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں،لہذا ان کے ساتھ مل کر کام کرنا جائز نہیں ہے۔ 

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے :

ٹائنز کمپنی کے ساتھ معاملات کا حکم

 نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم


فتوی نمبر : 144409101633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں