ٹریفک قوانین کی جانتے بوجھتے خلاف ورزی کرنا، جان بوجھ کر فقط اپنا وقت اور پیٹرول بچانے کی غرض سے غلط اور ممنوع سمت پر گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا اور بلا کسی وجہ کے ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرنا شرعی اعتبار سے کیا حیثیت رکھتا ہے؟
ٹریفک کے قوانین کی پابندی کرنے میں عوام کی جانی اور مالی حفاظت ہے، لہذا ان کی پاس داری کرنا سب کی شرعی واخلاقی ذمہ داری ہے، کوئی بھی ان سے بالا تر نہیں ۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
ٹریفک قوانین کی پابندی ۔۔۔۔۔۔ شرعی حیثیت!
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411101100
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن