حمل کے لیے(Iui) ٹیسٹ کروانا کیسا ہے ؟
صورتِ مسئولہ میں حمل کے لیے مذکورہ ٹیسٹ کروانا یا اس کے ذریعے سے شوہر کا مادہ منویہ مخصوص پروسس سے گزار کر براہ راست عورت کے رحم میں اولاد کے حصول کے ڈالنا جائز نہیں ہے ۔
تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہوں :
1۔ بچہ کی پیدائش کے لیے مصنوعی تولید کا طریقہ اختیار کرنا
2۔ اجنبیہ کے ذریعہ سے بچہ کی پیدائش
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144504100406
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن