بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1446ھ 14 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ملٹی لیول مارکیٹنگ کا حکم


سوال

 ایک online marketing ہے جسکا اصول یہ ہے کہ کمپنی کو جوائن کرنے کے لیے 2300 روپے لگانے  پڑتے ہیں،  اب اگر زید 2300 روپے لگاتا ہے، تو کمپنی زید کو کچھ کام دیگی یعنی اپنا پروڈکٹ پروموٹ کروائے گی،  زید اگر اُسکے product کو promtote کرتا ہے تو کمپنی زید کو کمیشن دیگی پروڈکٹ کے حساب سے،  تو کیا اِس طرح کمیشن لینا صحیح ہے یا نہیں  ؟اور جو شخص کمپنی کی سائٹ کو کسی اور کو بھیجتا ہے اور اسے جوائن کراتا ہے تو جو شخص جوائن کرائیگا اُسے 1700 روپے کمپنی کی جانب سے اس شخص کو refer کرنے كے مليں گے۔

مثلاً:  اگر زید نے عمرو کو refer کیا   تو زید کو اس کے  1700  روپے ملیں گے، اور  پھر عمرو جس جس کو  بھی refer کرائے گا،  اُسکے بھی زید کو 250 روپے  ملیں گے، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ کمپنی کو جوائن کرنا اور اسے کمیشن وصول کرنا شرعاً ناجائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر  فتوی ملاحظہ کریں:

pay diamond کمپنی میں سرمایہ کاری کرکے نفع کمانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں