بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صرف اپنا پاپسپورٹ استعمال کے عوض رقم لینا


سوال

باہرملکوں میں کمپنیوں والےاپنےدوست احباب کے پاسپورٹ پر گاڑیاں پاکستان  بھیجتے ہیں۔ پھر جب وہ گاڑی اس بندےسے پاکستان میں وصول کرتے ہیں تو اس کو کچھ  رقم بھی دیتے ہیں ۔کیا ایساکرناجائز ہے؟

جواب

بیرون ملک سے پاکستان گاڑی منگوانے  کے لیے محض پاسپورٹ دینے کے عوض پاسپورٹ والے کارقم لینا دینا جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

اورسیز پاکستانی کے پاسپورٹ پر گاڑی منگوانا

فتاویٰ شامی میں ہے:

"وأما الدلال فإن باع العين بنفسه بإذن ربها فأجزته على البائع وإن سعى بينهما وباع المالك بنفسه يعتبر العرف، وتمامه في شرح الوهبانية".

 (ج:4، ص: 560، ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201160

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں