اسٹیٹ لائف انشورنس کروانا کیسا ہے؟
انشورنش کی مروجہ تمام پالیسیاں جوئے، سود ، جہالت اور غرر کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں، لہذا کسی بھی قسم کا انشورنس کرنا اور کرانا يا انشورنس کمپنی کا ممبر بننا شرعاً ناجائز اور حرام ہے۔
مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200558
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن