بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صحابہ کرام کی زندگی مشتمل فلم دیکھنا


سوال

صحابہ کرام کی فلم دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

فلم بینی حرام ہے، مقدس شخصیات پر مبنی فلم کئی مزید مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اسے دیکھنا نہایت قبیح  عمل ہے، لہذا فلم بینی سے بچنا ضروری ہوگا۔

مزید تفصیل کے لیے دار الافتاء سے جاری تفصیلی فتوی ملاحظہ فرمائیں:

انبیاء کے کرداروں پر مشتمل فلم کا حکم

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144510100095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں