بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے نصاب میں سونا معیار ہے یا چاندی؟


سوال

قربانی کے  نصاب میں معیار  سونا ہے یا  یا چاندی؟

جواب

وجوبِ قربانی میں چاندی کا نصاب معتبر ہے۔ جیساکہ "فتاوی شامی" میں ہے:

''وشرائطها: الإسلام و الإقامة و اليسار، (و اليسار بأن ملك مائتي درهم أو عرضاً يساويها...'' الخ

(كتاب الأضحية، ٦/ ٣١٢، ط: سعيد)

یہ مسئلہ کہ "وجوبِ قربانی میں چاندی یا سونے میں سے کس کا اعتبار کیا جائے گا؟" اس حوالہ سے ماہنامہ بینات میں مکمل تحقیق شائع کی جاچکی ہے ، مزید استفادہ کی خاطر  ذیل میں لنک دیا جارہا ہے:

قربانی کے نصاب کا معیار سونا یا چاندی؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100150

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں