بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآنی آیت sms کرنا


سوال

قرآنی آیت sms کرنا!

جواب

قرآنی آیت sms کرنا  جائز ہے، بشرطیکہ   عربی میں  اور قرآنِ مجید کے رسم الخط میں لکھی ہوئی ہوں ، یعنی رومن میں بھی نہ ہوں اور کسی اور زبان کے رسم الخط میں بھی نہ ہوں،  اور عربی میں بھی قرآنِ مجید کے رسم کا لحاظ رکھا گیا ہو، اور اگر ترجمہ بھی ہے تو وہ بھی کسی معتبر  عالم کا لکھا ہوا ہو۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

قرآن مجید رومن رسم الخط میں تحریر کرنا


فتوی نمبر : 144211201684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں