بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

quote trading کا حکم


سوال

کیا   quote trading جائز ہے؟

جواب

quote trading انٹرنیٹ پر کی جانے والی کرنسی کی تجارت فاریکس ٹریڈنگ کے ذیل میں  ایک اصطلاح ہے،فاریکس ٹریڈنگ کے دوران اثاثوں کی حالیہ قیمتوں کو اس کی مدد سے جانا جاتا ہے، انٹرنیٹ پر کی جانے والی فاریکس ٹریڈنگ اور اس سے ملتے جلتے تمام طریقے بشمولquote trading شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں۔

اس بارے میں تفصیلی طور پر جاننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:

آن لائن کرنسی کا کاروبار

فاریکس ٹریڈنگ پر کرنسی کی خرید و فروخت کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507100015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں