بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کا پیشانی پر بندی لگانا


سوال

عورت کا بندی لگانا درست ہے؟

جواب

پیشانی پر بندی لگانا غیر مسلم عورتوں  کا شعار ہے، اس کو ہرگز نہ لگایا جائے۔ (فتاوی محمودیہ، جلد: 19، صفحہ: 557)

«بذل المجهود في حل سنن أبي داود» (12/ 59):

"عن ابن عمر قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: ‌من ‌تشبَّه ‌بقوم) قال القاري (1): أي: من شَبَّهَ نفسه بالكفار مثلًا في اللباس وغيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار (فهو منهم) أي: في الإثم أو الخير عند الله تعالى."

فقط والله اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کریں:

ماتھے پر بندیا لگانے کا حکم


فتوی نمبر : 144103200560

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں