بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آن لائن تراویح / تراویح میں دیکھ کر قرآن پڑھنا


سوال

آن لائن تراویح سے تفصیلاً آگاہ کیجیے۔نیز کیا قرآن ہاتھ میں پکڑ  کر  تراویح  پڑھا سکتے  ہیں؟

جواب

نماز  کی جماعت درست ہونے کے لیے امام اور مقتدی کی جگہ کا حقیقتاً یا حکماً متحد ہونا ضروری ہے، امام کی اقتدا  میں گھر سے آن لائن نماز پڑھنے کا شریعت میں تصور نہیں ہے، اور  ایسے  مقتدیوں کی نماز بھی نہیں ہوگی۔

اور اسی طرح احناف کے نزدیک نماز میں قرآنِ مجید دیکھ  کر پڑھنا  جائز نہیں، تراویح میں دیکھ  کر قرآنِ مجید پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔

تفصیل یہاں دیکھیں:

آن لائن تراویح اور تراویح میں دیکھ کر قرآن پڑھنا

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144109200183

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں