بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

این ایف ٹی کے ذریعہ پیسے کمانا


سوال

این ایف ٹی کے بارے میں شرعی حکم بتائیں،  این ایف ٹی ڈیجیٹل تصویر کو بولتے ہیں اور بیچی جاتی ہیں مختلف ویب سائٹس پر اور ان کی قیمت بیچنے والا اپنی مرضی سے متعین کرتا ہے کہ میں اس تصویر کو اتنے پیسوں میں بیچوں گا اور یہ شروع میں تو سستی لیکن جب عوام کو آپ کی تصاویر پسند آنا شروع ہو جاتی ہیں تو پھر آپ ان کو کروڑوں کی مالیت میں بیچ سکتے ہیں اور ان کی خرید و فرخت ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے ہوتی ہے، ڈیجیٹل کرنسی تو حرام ہے، لیکن جب ہم سے کوئی تصویر خریدے گا اور وہ ہمیں ڈیجیٹل کرنسی سے پیسے ادا کرے تو جب ہم اسے بینک سے نکلوائیں گے تب تو ہمیں بینک ڈالر دے گا یہ جو ہمارے ملک کی کرنسی ہے وہ دے گا تو کیا یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں این ایف ٹی کے ذریعہ پیسے کمانا ناجائز ہے۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

NFT کے ذریعے رقم کمانے کا حکم


فتوی نمبر : 144407101522

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں