بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ کا وجوب


سوال

نمازِ جنازہ کس پر واجب ہے؟

جواب

نمازِ جنازہ پڑھنا فرض کفایہ ہے، یعنی اگر  اہل محلہ  یا قریبی اعزہ  میں سے کسی نے بھی میت پر نماز نہ پڑھی تو جن جن لوگوں کو معلوم تھا وہ سب فرض ترک کرنے کے گناہ گار ہوں گے، اور اگر صرف ایک شخص نے بھی پڑھ لی تو سب کی طرف سے فرض ادا ہوجائے گا ؛ کیوں کہ نماز جنازہ کے لیے جماعت شرط یا واجب نہیں ۔

مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو:

نماز جنازہ کا حکم، شرائط اور واجبات


فتوی نمبر : 144311100648

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں