بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مکہ میں مقیم کون سا حج کرے؟


سوال

 ہم پاکستان سے سعودیہ عرب میں کام کرنے آئےہوئے ہیں اور ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور ہمیں حج کرنا ہے، تو ہم حج کی کون سی قسم اداکریں گے؟ اور اس کے احکام کیا ہیں؟ ہماری رہائش مکہ میں حدود حرم کے اندر ہے۔ اور یہ بھی بتادیں کہ احرام کہاں سے باندھیں گے؟ تفصیل سے وضاحت فرمادیں۔

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  آپ  حجِ  افراد کریں گے، یعنی آٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھ کر صرف حج کریں گے۔  تفصیل کے  لیے دیکھیے:

حدود حرم کا مقیم کون سا حج کر سکتا ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201104

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں