بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حکومت کی طرف سے ملنے والے 12 ہزار روپے وصول کرنے کا حکم


سوال

وفاقی حکومت  12ہزار دے رہی ہے ،کیا حکومت سے یہ پیسے لینا صحیح ہے؟

جواب

 حکومت کی جانب سے دی جانےوالی رقم کے حصول کے جائز ہونے کا  مدار حکومتی شرائط و ضوابط پر ہے، اگر کوئی شخص حکومت  کی طرف سے طے کردہ شرائط کے مطابق  اس  رقم کاحق دار ہے تو اس کے  لیے مذکورہ رقم لینا جائز ہے، اور اگر کوئی شخص   مقررہ شرائط کے مطابق اس رقم  حق دار نہیں  تو اس کے  لیے مذکورہ رقم لینا جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

احساس پروگرام کے تحت 12000 رقم لینا

 


فتوی نمبر : 144108200939

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں