کیا اوریفلیم کمپنی میں کام کرنا جائز ہے، کیوں کہ یہ بھی ممبر شب کرتی ہے؟
اوریفلیم کمپنی کا طریقہ تمویل چوں کہ جائز نہیں، لہذا مذکورہ ادارے میں کام کرنا بھی جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200200
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن