بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا موجودہ حالات میں مساجد میں نماز ادا کرنا گناہ ہے؟


سوال

کیا حکومتی پابندی کے باوجود مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا گناہ کا باعث ہوگا؟

جواب

باجماعت نماز ادا کرنا شرعی حکم ہے، اس حکم میں تبدیلی کا کسی شخص کو اختیار نہیں، حکومتی پابندی احتیاط کے درجہ میں ہے، جس کا تعلق گناہ یا ثواب سے نہیں، لہذا موجودہ حالات میں مساجد میں نماز ادا کرنا گناہ نہیں۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

معمر افراد کے لیے پابندی کی صورت میں مسجد جاکر نماز ادا کرنے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں