عرفه کا دن پاکستان میں بھی اسی دن ہوگا جس دن سعودیہ میں ہوتا ہے؟
پاکستان میں عرفہ کا دن پاکستان کے اعتبار سے نو ذی الحجہ کو ہوگا، سعودیہ کے اعتبار سے نہ ہوگا۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200675
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن