اکثر دیہات میں لوگ اور بزرگ حضرات حقہ پیتے ہیں کیا وہ جائز ہے اور کیا اس کا کوئی گناہ تو نہیں ہے؟
حقہ پینا مکروہ ہے، مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411100014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن