بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کی نماز کا طریقہ


سوال

خواتین کے نماز کا مکمل طریقہ کیا ہے؟  کیا نماز کے دوران ہاتھ بھی چادر میں ڈھکے ہونے چاہییں یا چادر کے اوپر ہونے چاہییں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں خواتین کی نماز کا مکمل طریقہ ’’بہشتی زیور‘‘  نامی کتاب میں دیکھ لیا جائے۔ باقی نماز کے دوران عورت کے ہاتھ  چادر میں ڈھکے ہوئے ہونے چاہییں۔

وفي غنية المستملي شرح منية المصلي للعلامة إبراهيم الحلبي:

"وأما المرأة فإنها ترفع يديها عند التكبير حذاء ثدييها بحيث تكون رؤوس أصابعها حذاء منكبيها، لأن ذلك أستر لها وأمرها مبني على الستر، وفي القنية: قيل هذه السنة في الحرة، أما في الأمة فكاالرجل، لأنّ كفها ليست بعورة، انتهى، ويرد عليه أنّ كفّ الحرة أيضًا ليس بعورة، وفي رواية الحسن عن أبي حنيفة أنّ المرأة كالرجل، والأول أصح لما ذكرنا". (فصل: في صفة الصلاة، ص: 261، ط: نعمانية) فقط والله أعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

مرد و عورت کی نماز میں فرق کی دلیل کیا ہے؟

سجدہ میں پاؤں کیسے رکھیں؟ مرد و عورت کے طریقے میں کیا فرق ہے؟

مرد و عورت کی نماز کے درمیان فرق

مرد اور عورت کی نماز میں فرق


فتوی نمبر : 144106200986

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں