بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انٹرنیٹ پر تجارت کا شرعی حکم


سوال

انٹرنیٹ پر ٹریڈنگ(تجارت) کرنا کیسا ہے؟

جواب

انٹرنیٹ پر  کاروبار و تجارت  کی مختلف صورتیں رائج ہیں،ان میں سے بعض جائز ہیں ،اور بعض ناجائز ہیں،اس لیےبہتر یہی ہے سائل کو انٹرنیٹ پرتجارت سے متعلق جو   مسئلہ  درپیش ہو، وہ لکھ کر پوچھ لے، تاکہ خاص اس صورت  کے متعلق جواب جاری کردیا جائے۔

نیز مزید تفصیل کے لیے ہمارے جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود درج ذیل فتاوی ملاحظہ فرمائیں۔

آن لائن کاروبار کا حکم

آن لائن تجارت کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101847

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں