اگر کوئی شخص جو ہاشمی ہو وہ تنگ دست ہو اور مقروض ہو تو کیا وہ زکوۃ وصول کرکے اپنا قرض ادا کر سکتا ہے یا نہیں ؟
صورتِ مسئولہ میں ہاشمی چوں کہ سید ہوتے ہیں، لہذا وہ زکات نہیں لے سکتے؛ کیوں کہ زکات کا مصرف غیر سید مستحق ہیں۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208200133
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن