بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فری لانس (freelance) ویب سائٹ کی کمائی


سوال

Fiverrاور اس جیسے دوسر ے ارننگ ویب سائیٹس سے کمائی کے حکم کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب

فری لانس (freelance) کی ویب سائٹ پر جائز کام (مثلاً حلال کاروبار کرنے والی کمپنی کا جان دار کی تصویر سے خالی لوگو بنانا وغیرہ) کرکے پیسے کمانا جائز ہے، اگر ناجائز کام کیا جائے تو آمدن بھی ناجائز ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

اس سے متعلقہ مسئلے کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

فری لانسنگ کے ذریعہ رقم کمانا


فتوی نمبر : 144108200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں