بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فری لانسنگ کے ذریعہ رقم کمانا


سوال

فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا کیسا ہے؟ مثلاً کسی کے لیے کوئی لوگو ڈیزائن کرنا یا بزنس کارڈ بنانا یا ویب سائٹس بنانا ۔

جواب

فری لانسنگ  کے ذریعہ گرافک ڈیزائننگ یا ویب سائٹس بنا کر بیچنا اور اس سے رقم کمانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ اس میں جان دار کی تصاویر اور موسیقی وغیرہ ناجائز امور شامل نہ ہوں۔  فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200205

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں