بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان فصل کا حکم


سوال

فجر  کی سنتوں اور  فرض میں فصل کرنے کے مسئلہ کی وضاحت  فرما دیں،  جماعت اور انفرادی دونوں نمازوں کے لیے۔ اور معذور اور غیر معذور دونوں اشخاص کے  لیے۔

جواب

فجر کی سنت اور فرض کے  درمیان زیادہ   فصل نہ  کرنا افضل ہے،  مزید تفصیل کے  لیے  دیکھیے:

فرض نماز اور سنتوں کے درمیان وقفہ کرنا

الصحیح لمسلم میں ہے:

"عن عائشة أن نبى الله صلى الله عليه وسلم كان يصلى ركعتين بين النداء والإقامة من صلاة الصبح."

(باب استحباب ركعتى سنة الفجر والحث عليهما ...../ج:٢/ص:١٦٠/ط:دارالجيل)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144201200990

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں