بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احتلام کے بعد جسم میں بو محسوس کرنا


سوال

 مجھے جب کبھی سوتے ہوئے احتلام ہو تا ہے تو مجھے  اپنے اندر سے بدبو  آتی ہے اور کبھی غسل کے بعد چلی جاتی ہے اور کبھی غسل کرنے کے کافی دیر تک رہتی ہے،  یہ بدبو آنے کی کیا  یہ وبا ہے؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں احتلام کے بعد غسل کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے،  نیز غسل کی سنتوں اور آداب کی رعایت رکھ کر غسل کرنا چاہیے۔  تاہم بدبو کا محسوس کرنا کوئی وبا نہیں۔ فقط واللہ اعلم

غسل کا مسنون طریقہ جاننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

وضو اور غسل کی سنتین

غسل کی دعائیں اور اس کا طریقہ


فتوی نمبر : 144108201440

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں