بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کریڈٹ کارڈ کا استعمال


سوال

سلک بنک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر رہا ہوں، کیا یہ نا جا ئز تو نہیں؟

جواب

سلک بینک سمیت کسی بھی بینک  کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا ناجائز ہے؛ لہذا اس کا ترک کرنا لازم  ہے۔

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

سود کی ادائیگی سے بچتے ہوئے کریڈٹ کارڈ کا استعمال

وقت پر قسطیں ادا کرنے کی صورت میں بجاج فائننس اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کا حکم

سودی قرضہ سود لگنے سے پہلے واپس کرنے کی نیت سے لینے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200925

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں