بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کرونا وائرس کی وجہ سے مسجد میں دوسری جماعت یا دوسرے جمعہ کا حکم


سوال

موجودہ  حالات میں ایک مسجد  میں دو  جماعتیں کراسکتے  ہیں؟ اور  کیا مسجد کے ہر فلور پر مختلف اوقات میں الگ الگ جمعہ کی نماز ادا کی جاسکتی ہے؟

جواب

موجودہ حالات میں بھی  ایک مسجد میں دو جماعتیں کرانا مکروہِ تحریمی ہے، اسی طرح ایک مسجد میں ایک جمعہ کی دو جماعتیں کرانا بھی مکروہِ تحریمی ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک مسجد میں تکرار جماعت کا حکم

مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200482

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں