بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کرونا ویکسین لگوانا


سوال

کیا صحت مند انسان کورونا ویکسین لگوا سکتا ہے؟کیا یہ عمل جائز ہے؟ کیا بیماری سے بچاؤکے  لیے کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر کوئی دیندار و ماہر ڈاکٹر   مذکورہ ویکسین لگوانے کو مضر صحت قرار نہیں دیتا، اور اس میں کسی نجس و حرام  اجزاء کی شمولیت کا یقینی علم نہ ہو تو  صحت مند افراد بھی  لگواسکتے ہیں۔

  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

کرونا ویکسین لگانے کا شرعی حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200172

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں