موبائل کمپنی نے ایک ایپ لانچ کی ہے، جس میں کئی مرتبہ کلک کرنے کے بعد 50روپے ہمارے اکاؤنٹ میں آ تے ہیں، جس میں ہمارے آ ٹھ سے دس منٹ اور 50 سے 100 ایم بی خرچ ہوتی ہے، لہذا یہ 50 روپے ہمارے لئے جائز ہیں یا نہیں؟
سوال میں مذکور طریقے پر کمانا ناجائز ہے، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200954
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن