بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بے وضو سجدۂ شکر کرنا


سوال

 سجدہ شکر کے لیے وضو کرنا ضروری ہے کہ نہیں؟

جواب

وضو کے بغیر سجدۂ شکر کرنا حرام ہے۔ 

سجدۂ شکر کے حکم کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنکس پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

سجدہ شکر ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

سجدہ شکر کا حکم

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/ 186):

"وأما شرائط الجواز فكل ما هو شرط جواز الصلاة من طهارة الحدث و هي الوضوء والغسل، و طهارة النجس و هي طهارة البدن والثوب، و مكان السجود و القيام و القعود فهو شرط جواز السجدة؛ لأنها جزء من أجزاء الصلاة فكانت معتبرةً بسجدات الصلاة."

(کتاب الصلاۃ، فصل شرائط جواز السجدة، ط: دارالکتب العلمیہ بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200625

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں