بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر الکوحل بیئر پینا


سوال

بغیر الکوحل بیئر پینا حلال یا حرام ہے؟

non-alcoholic beer 0.00%

جواب

بیئر نامی مشروب شراب کی ہی اقسام میں سے ہے، جسے پینا حلال نہیں، خواہ وہ نشہ آور ہو یا نہ ہو، البتہ اگر اس میں الکحل  (انگور یا کھجور سے کشید کردہ شراب) کی بالکل بھی آمیزش نہ ہو ،بلکہ  صرف جو کا پانی ہو  اور وہ نشہ آور نہ ہو تو ایسی صورت میں پی سکتے  ہیں۔

بیئر کے  حوالے سے مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بئیر پینے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200486

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں