بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام رکھنے کی تجویز


سوال

میری بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس کے لیے کوئی پیارا سا اسلامی نام تجویز کردیں!

جواب

اچھے ناموں کا بچوں پر اثر ہوتا ہے؛  اس لیے افضل یہ ہے کہ نیک لوگوں کے ناموں پر اپنے بچوں کے نام رکھے جائیں۔ کسی بچے کا نام رکھنے میں ان بابرکت اور مقدس خواتین کے  ناموں کو سامنے رکھنا چاہیے جن کے فضائل نصوص میں وارد ہوئے ہیں۔ ان میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :

مریم، خدیجہ، عائشہ، فاطمہ

ان میں سے کوئی نام رکھ لیں، نیز   مزید ناموں  کے لیے  اس  لنک سے راہ نمائی حاصل کی جاسکتی ہے :

بچیوں کے ناموں کے لیے راہ نمائی

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201414

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں