بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

B4U میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

آج  کل لوگ بی فور یو کمپنی میں اپنا پیسہ لگارہے ہیں اور کمپنی ایک لاکھ پر تقریباً ساڑھے سات ہزار منافع دے رہی ہے  ،   کیا اس کمپنی میں پیسہ لگانا ٹھیک ہے؟ روزانہ کی بنیاد پر کمپنی جتنا کاروبار کرتی ہے اس کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر منافع ملتا ہے ،  براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں !

جواب

مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا شرعًا جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم

  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

B4U کمپنی سے منافع حاصل کرنا


فتوی نمبر : 144207201219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں