بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

b4u میں سرمایہ کاری


سوال

 لوگ ایک سکیم  بی  فار یو  میں پیسوں کی انوسٹمنٹ کرتے ہیں،  جو کہ ہر مہینے بعد آدمی کو مالی اضافہ دیتے ہیں اور  جو رقم جمع کی ہوتی ہے وہ اپنی جگہ پر بغیر نقصان جمع ہوتی  ہے۔ سنا ہے کہ یہ لوگ ان پیسوں سے مختلف کاروبار کرتے ہیں۔ اور بندہ آن لائن اپنے پیسے اور اضافی  رقم کو روزانہ چیک کر سکتا ہے اور نکال سکتا ہے۔ براہِ کرام شرعی نقطہ نظر سے ہماری راہ نمائی فرمائیں کہ یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا شرعًا جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم

  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

B4U کمپنی سے منافع حاصل کرنا


فتوی نمبر : 144207200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں