بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

B4u کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم


سوال

آج کل ایک ایپ متعارف ہوئی ہے ،جس کا نام B4u company  ہے، جس میں لوگ پیسے invest کرتے ہیں اور منافع ہونے پر انہیں منافع دیا جاتا ہے،  کیا ایسی کمپنی میں invest کرنا اور منافع لینا جائز ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے میں سرمایہ داری داری کرنے میں کئی شرعی قباحتیں پائی جاتی ہیں، لہذا اس میں سرمایہ داری کرکے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، اس  سے اجتناب کیا جائے۔

مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں