بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے قسم کھانے سے ایلاء کا حکم


سوال

اگر عورت قسم کھا لے کہ میں چار ماہ شوہر کے پاس نہیں جاؤں گی تو کیا ایلاء ہو جاتا ہے؟

جواب

عورت کے قسم کھانے سے صرف قسم منعقد ہوگی ، ایلاء نہیں ہوگا۔ چار ماہ کے اندر قریب جانے کی صورت میں عورت پر کفارہ یمین لازم ہوگا۔

قسم کے کفارے کی تفصیل درج ذیل لنک میں دیکھیے:

قسم کا کفارہ

فتاوی شامی میں ہے:

"وركنه الحلف (وشرطه محلية المرأة) بكونها منكوحة وقت تنجيز الإيلاء، ومنه: إن تزوجتك فوالله لا أقربك، ولو زاد وأنت طالق ثم تزوجها لزمه كفارة بالقربان ووقع بائن بتركه (وأهلية الزوج للطلاق) وعندهما للكفارة."

(کتاب الطلاق، باب الایلاء ، ج نمبر ۳، ص نمبر ۴۲۳، ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101356

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں