بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اللہ السمد پڑھنے سے نماز کا حکم


سوال

اگر کوئی نماز ميں "الله الصمد"  کی جگہ "اللہ السمد"  پڑھ لے تو نماز کا حکم کیا ہو گا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نماز ہوگئی۔

لسان العرب (3 / 219):

"سمد: سمد يسمد سمودا: علا. وسمدت الإبل تسمد سمودا: لم تعرف الإعياء. ويقال للفحل إذا اغتلم. قد سمد. والسمد من السير: الدأب. والسمد: السير الدائم. وسمدت الإبل في سيرها: جدت. وسمد: ثبت في الأرض ودام عليه. وهو لك أبدا سمدا سرمدا؛ عن ثعلب بمعنى واحد. ولا أفعل ذلك أبدا سمدا سرمدا."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 633):

"(قوله: أو بدل بآخر) هذا إما أن يكون عجزا كالألثغ وقدمنا حكمه في باب الإمامة، وإما أن يكون خطأ، وحينئذ فإذا لم يغير المعنى، فإن كان مثله في القرآن نحو (إن المسلمون) لا يفسد."

فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

صمد اور سمد میں فرق


فتوی نمبر : 144209200713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں