بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

جی پی فنڈ کے شرعی اَحکام و مسائل


سوال

جی پی فنڈ کے شرعی اَحکام و مسائل بتادیں!

جواب

’’'جی پی‘‘  فنڈ جس  کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو  اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم کے لینا جائز ہے۔  اور اس کی وجہ سے تنخواہ پر اثرنہیں  پڑتا۔البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو ، وہاں  اضافی رقم لینا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

ہماری ویب سائٹ پر تفصیلی فتویٰ کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

جی پی فنڈ (GP Fund) پر ادارے کی طرف سے ملنے والے منافع کا حکم

پراویڈنٹ فنڈ پر زکات کا حکم

جی پی فنڈ پر زکاۃ اور قربانی کے وجوب کا حکم

 


فتوی نمبر : 144104200272

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے