بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

اشتہارات کلک کرکے کمانا


سوال

آج کل انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ہے، اس پر کام کرنے کے پیسے دیتے ہیں، تین ہزار روپے لیتے ہیں اور تین مہینے وہ ویب سائٹ چلتی ہے، اس میں کچھ ایڈز دیکھنے ہوتے ہیں، روزانہ چالیس ایڈ دیکھنے کے ایک سو  روپے دیں گے،کیا یہ کام کرنا شرعاً  کیسا ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ اشتہارات دیکھ کر روپے کمانا شرعاً درست نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200855

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے