بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
میت کو قبر میں رکھتے وقت یہ پڑھے
اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے حکم سے رسول اللہ ﷺ کی ملت پر دفن کرتے ہیں۔