بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو الحجة 1446ھ 08 جون 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

شدید بیماری کی وجہ سے جب زندگی سے مایوسی ہو تو پڑھی جانے والی دعا


شدید ترین پریشانی میں بھی موت کی دعا درست نہیں، البتہ مذکورہ دعا کی جا سکتی ہے

اَللّٰهُمَّ ‌أَحْيِنِيْ مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِّيْ وَتَوَفَّنِيْ إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّيْ

ترجمہ:

اے اللہ! تو مجھے زندگی دے جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو اور موت دے جب کہ مرنا میرے لیے بہتر ہو

(صحيح البخاری، 7/121، دارطوق النجاۃ)